Home / Tech / بل گیٹس نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

بل گیٹس نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا، کہا  اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی بڑی غلطی ہے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی بڑی غلطی ہے۔ایپل سمیت کئی کمیپنیز کے اینڈرائیڈ ورژن  آنے کے بعد مائیکرو سافٹ نے اس حوالے سے کوشش کی مگر بری طرح ناکام رہی۔انہوں نے بتایا کہ کمپنی کو چار سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ مائیکرو سافٹ کمپیوٹر سافٹ وئیر کی دنیا میں سب پر غالب رہی لیکن موبائل مارکیٹ میں لوگوں کی توجہ نہ مل سکی۔

About Editor Tehqiq Nama

Check Also

Apple iPad review

Don’t act so surprised, Your Highness. You weren’t on any mercy mission this time. Several …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے