Home / Showbiz / اقراء عزیز نے یاسر حسین کی انگوٹھی پہن لی

اقراء عزیز نے یاسر حسین کی انگوٹھی پہن لی

لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کے دوران ستاروں کی جھرمٹ میں اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے ہاں کردی۔

لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکارہ اقراء 2 ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہیں، جس کا یاسر حسین نے تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آج جب اقراء کو دو ایوارڈز ملے تو میں نے سوچا کہ یہ ہی اچھا موقع ہے تیسرا ایوارڈ بھی انہیں دے دینا چاہئے‘۔

بعد یاسر حسین زمین پر بیٹھے اور اقراء سے پوچھا کہ کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ اداکارہ کے جواب کا انتظار کیے بغیر انہوں نے کہا کہ ’ہاں کردو، ورنہ بہت بے عزتی ہوجائے گی‘۔

About Editor Tehqiq Nama

Check Also

پاکستانی فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہدایت کار ہاشم بن منور کی ڈیبیو فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” اگلے ماہ 19 جولائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے