Home / Business / وزیراعظم بینکنگ چینلز سے ترسیلات زر بھجوانے پر سمندرپار پاکستانیوں کے مشکور

وزیراعظم بینکنگ چینلز سے ترسیلات زر بھجوانے پر سمندرپار پاکستانیوں کے مشکور

وزیراعظم عمران خان نے بینکنگ چینلز سے ترسیلات زر بھجوانے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘بینکنگ چینلز کے ذریعے زیادہ ترسیلات بجھوانے پر میں بیرون ملک مقیم اپنے کارکنان کا مشکور ہوں’۔مران خان نے مزید کہا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات میں 9.7 % کا اضافہ ہوا اور رواں برس ترسیلات کا مجموعی حجم 21.8 ارب ڈالر تک پہنچا، پچھلے برس یہ اضافہ محض 2.9 فیصد تھا۔

About Editor Tehqiq Nama

Check Also

100 کے کارڈ پر 88 روپے بیلنس آئیگا، سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس معطل کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو موبائل فون کے بیلنس کارڈ پر اضافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے