Home / World / پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو نظم وضبط کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی اور الزامات تسلیم کرنے پر تینوں میجرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر دو افسران کو 2،2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔

About Editor Tehqiq Nama

Check Also

طوفان کیار کی شدت: کراچی میں سمندر کا پانی سڑک پر آگیا

کراچی: سمندری طوفان کیار  کی شدت سے کئی ساحلی بستیاں زیر آب آگئیں۔ طاقتور ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے