Home / Business

Business

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

ایک سال میں ملک میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے اگست 2018 سے اگست 2019 تک مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال …

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں مصباح الحق دو عہدوں پر کام کا کتنا معاوضہ لیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 سال کیلئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد مصباح الحق نے ہر قسم کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے اور اپنا بیٹ اور کرکٹ سامان پیک کردیا ہے۔ 45 سالہ مصباح الحق نے گزشتہ سال سوئی ناردرن کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ …

مزید پڑھیں »

’عمران خان نے صدر سے ایک اورآرڈیننس نکلوا کر 300 ارب کے قرضے معاف کرادیے

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صدر سے ایک اور آرڈیننس نکلوا کر 300 ارب کے قرضے معاف کرادیے ہیں۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ حکومت کہتی ہے کہ نیب کو آزاد …

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ شہداء کے لواحقین شاہ سلمان کی دعوت پر حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے اہلخانہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ شاہ سلمان کی جانب سے دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ کو اپنے خرچ پر فریضہ حج کی ادائیگی …

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں ساڑھے 5 کروڑ روپے کے ٹریفک چالان

کراچی میں ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ماہ کے دوران ساڑھے 5 کروڑ روپے کے چالان کیے اور ڈھائی لاکھ موٹر سائیکلیں تحویل میں لیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں ہیلمٹ نہ پہننے اور ٹریفک قوانین توڑنے والوں کیخلاف مہم کا آغاز کیا تھا …

مزید پڑھیں »

شدید عوامی رد عمل: ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹنگ ریپنگ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرپورٹس پر سامان کی لازمی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ کردیا۔ سول ایوی ایشن نے گزشتہ روز ایک نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس میں ملک کے تمام ائیرپورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار دی تھی۔ سول ایوی …

مزید پڑھیں »

دفاعی پیداوار کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ نجی شراکت ضروری ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ دفاعی پیداوار کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ نجی شراکت داری ضروری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ’دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی خود انحصاری کےذریعے قومی سلامتی‘ کے موضوع پر سیمینار ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں »

کیا آپ ‘فیس ایپ’ سے جُڑے ان سیکیورٹی خطرات سے آگاہ ہیں؟

جوانی میں بڑھاپا آگیا، سوشل میڈیا پر نئی ایپ نے تہلکہ مچادیا، روسی انجینئرز کی تیار کردہ نئی ایپلی کیشن مشہور ہونے کے ساتھ متنازع بھی ہوگئی۔ امریکی سیاست دانوں نے اس ایپ کو شہریوں کی معلومات جمع کرنے کا روسی ہتھکنڈا قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر انسانی تصاویر …

مزید پڑھیں »

مالکان مالامال، بلوچستان میں کان کن جانیں دینے پر مجبور

بلوچستان میں کان کنوں کی محنت سے مالکان کو تو مالامال ہو رہے ہیں مگر ان کی اپنی زندگیوں کو خطرات بہت بڑھ گئے ہیں۔ ضلع سوات کے رہائشی 52 سالہ عمر فاروق کا کنبہ 8 افراد پر مشتمل ہے اور واحد کفیل ہونے کے ناطے اپنے گھرانے  کی کفالت سمیت تعلیم، …

مزید پڑھیں »

100 کے کارڈ پر 88 روپے بیلنس آئیگا، سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس معطل کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو موبائل فون کے بیلنس کارڈ پر اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے موبائل فون کے کارڈ پر آپریشنل اور سروسز فیس کو فی الحال ختم کردیا گیا ہے۔ آپریشنل اور سروسز فیس روکے جانے کے بعد موبائل …

مزید پڑھیں »