Home / Showbiz

Showbiz

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ایک سال میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما کر امیر ترین سلیبریٹی قرار پائی ہیں۔ امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والی 100 شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کو ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی …

مزید پڑھیں »

ایک عہد تمام ہوا، نامور اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ شدید علالت کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئیں۔ اداکارہ ذہین طاہرہ  گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھیں »

اقراء عزیز نے یاسر حسین کی انگوٹھی پہن لی

لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کے دوران ستاروں کی جھرمٹ میں اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے ہاں کردی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکارہ اقراء 2 ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہیں، جس کا یاسر حسین نے تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آج …

مزید پڑھیں »

فلم 83: رنویر سنگھ میں سابق بھارتی کپتان کپل دیو کی جھلک

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق بھارتی کپتان کپل دیو پر بننے والی بائیوپک فلم ’83‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ رنویر سنگھ اس وقت فلم ’83‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس کی کہانی سابق بھارتی کپتان کپل دیو کی زندگی …

مزید پڑھیں »

ہتک عزت کیس: علی نے میشا کی اپنے ساتھ تصاویر اور میسجزعدالت میں پیش کردیے

لاہور: میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں علی ظفر نے گلوکارہ کے میسجز اور اپنے ساتھ تمام تصاویر عدالت میں پیش کردیں۔ سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی جس …

مزید پڑھیں »

ہتک عزت کا دعویٰ: علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف عدالت میں دستاویزات پیش کردیں

لاہور: گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت کے دوران دستاویزات عدالت میں پیش کردیں۔ سیشن کورٹ لاہور میں آج علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی جس میں گلوکار اپنے …

مزید پڑھیں »

فلم ’دنگل‘ سے شہرت پانے والی زائرہ وسیم کا فلمی دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان

بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔  سری نگر سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری طویل بیان کے ذریعے کیا۔سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں »

کن وجوہات کی بنیاد پر اسلام نے خنزیر کا گوشت حرام قرار دیا ہے؟

اسلامی شریعت مکمل ترین شریعت ہے اس کے اندر مکمل ضابطہ حیات موجود ہے۔ اسی میں زندگی کے ہر عمل کے مطابق رہنمائی موجود ہے۔ اسی شریعت کے مطابق خنزیر کا گوشت یا اس سے جڑی کسی بھی چیز کا استعمال مسلمانوں کیلئے حرام قرار دیا گیا ہے۔ جو بات …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں بھی ایڈز کے مریضوں میں اضافہ

کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔  ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں صوبے کے 13 ہزار مریضوں کےلئے سینٹرز بنائے ہیں۔ لاہور، گجرات، ڈی جی خان، فیصل آباد اور چنیوٹ میں ایڈز جیسی مہلک بیماری نے شدت اختیار کرلی ہے۔ آٹھ ہزار تین سو رجسٹرڈ مریضوں کو طبی امداد جاری …

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہدایت کار ہاشم بن منور کی ڈیبیو فلم "ریڈی اسٹیڈی نو” اگلے ماہ 19 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔  رومینٹک اور کامیڈی فلم کے مرکزی کردار میں ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس اور فیصل سیف اداکاری کے جوہر دکھایئں گے۔فلم کا ٹریلر بھی جاری ہوچکا ہے جب …

مزید پڑھیں »