Home / World

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

ملک بھر میں برف باری اور لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز

ملک بھر میں برف باری اور لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آزاد کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے76، بلوچستان میں برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 21، خیبرپختونخوا میں 2 اور گلگت بلتستان میں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کی حکومت کو 3 ماہ میں نیا نیب قانون لانے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو نیا نیب قانون لانے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کی شق 25 اے پرازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں دلائل دیے۔ دورانِ …

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

انسداد منشیات فورس ( اے این ایف) نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجو ع کرلیا۔ اے این ایف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور …

مزید پڑھیں »

سندھ کابینہ نے آئی جی پولیس کلیم امام کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے انسپکٹر جنرل پولیس کلیم امام کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دیدی۔ عموماً سندھ کابینہ کے اجلاس کی سمری تین سے 4 روز پہلے وزراء کو ارسال کی جاتی ہے جس میں اجلاس کا ایجنڈا بھی بتایا جاتا ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا آئی جی سندھ کا تبادلہ روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کلیم امام کا تبادلہ روکنے کے لیے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے تین نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیئے ہیں۔ جسٹس (ر) سردار رضا نے 6 دسمبر 2014 کو چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا تھا اور ان کی …

مزید پڑھیں »

ملک میں اب پرانا نظام نہیں چل سکتا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ  ہم نے نئے پاکستان میں پرانے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے اور اب ملک میں پرانا نظام نہیں چل سکتا۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کی بیوروکریسی اور پولیس کے سینئر افسران کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں »

اعلیٰ حکام کی خوشنودی کیلئے کم عمر یتیم لڑکیوں کی شادیاں کرانے کا انکشاف

لاہور: محکمہ سوشل ویلفئیر پنجاب کی خاتون افسر کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے  آئے ہیں جس میں انہوں نے ایک صوبائی وزیر اور اپنے ہی اعلی افسران کے خلاف نئے الزامات لگائے ہیں۔ ویڈیو پیغام میں کاشانہ لاہور کی برطرف انچارج افشاں لطیف نے کہا ہے کہ کاشانہ میں کم …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آرمی چیف کی موجودہ تقرری 6 ماہ کیلئے ہوگی، وفاقی حکومت نے یقین دلایا ہے کہ 6 ماہ میں قانون سازی کی جائے …

مزید پڑھیں »

‘بھارت کی سوچ تھی کہ پاکستان میں ادارے لڑ جائیں لیکن خواہش پوری نہیں ہوگی‘

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی، پہلے دھرنے کے ذریعے اور اب عدالت میں کیس کے ذریعے، یہ امید لگا کر بیٹھے تھے کہ پاکستان کسی طرح غیر مستحکم ہوجائے۔ سفراء کانفرنس برائے افریقا سے خطاب میں وزیراعظم …

مزید پڑھیں »