Home / World / Sports

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

انگلینڈ کو تھرو پر ایک اضافی رن دینا امپائر کی غلطی تھی: سائمن ٹافل

سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کو غلط طور پر ایک اضافی رن دیا گیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

لندن: ورلڈ کپ 2019 کے انگلینڈ کی جیت کے ساتھ اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آ ئی سی سی ) نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ورلڈکپ فاتح انگلینڈ کے چار، نیوزی لینڈ کے تین، بھارت اور آسٹریلیا کے …

مزید پڑھیں »

فائنل میں ‘اللہ ہمارے ساتھ تھا’: اوئن مورگن

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں قسمت انگلینڈ پر پوری طرح سے مہربان دکھائی دی اور میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بین اسٹوکس سے ٹکرا پر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور وہ انہی کی …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر انگلینڈ پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

لندن: سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیکر انگلینڈ پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ کیوی ٹیم کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بناسکی۔ انگلش ٹیم کو آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے تاہم …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا ورلڈکپ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا: سرفراز احمد

کراچی: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میں کپتانی نہیں چھوڑوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بدقسمتی سے رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا

لندن: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد سیمی فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرانے والی ٹیموں کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر موجود پہلی اور چوتھی ٹیم سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی جب کہ دوسرا سیمی فائنل دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ٹیموں …

مزید پڑھیں »

’ہرکہانی کا اختتام ہے‘، شعیب کی ریٹائرمنٹ پر ثانیہ کے جذبات

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ میں طویل کیرئیر ختم ہوا جس پر ساتھی کرکٹرز اور ان کی اہلیہ نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ شعیب ملک نے اپنی ٹوئٹ میں کیرئیر کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں، کوچز، اہل خانہ، دوستوں، …

مزید پڑھیں »

نامکمل مشن ورلڈکپ کے بعد قومی کرکٹرز کا لندن سے وطن واپسی کا سفر شروع

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹرز وطن واپسی کے لیے لندن کے ہوٹل سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں سے وہ الگ الگ پروازوں کے ذریعے آج شب پاکستان پہنچیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں افغانستان کو 23 رنز سے شکست

لیڈز: ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے عالمی کپ 2019 کے 42 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 312 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 288 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اکرام علی خیل 86 …

مزید پڑھیں »